مریم اورنگزیب کا کامیاب بسنت پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراجِ تحسین
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے محفوظ بسنت کےکامیاب انعقا دپر وزیراعلیٰ مریم...
2 گھنٹے قبللاہور میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی عائد
لاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے بسنت فیسٹول کے اختتام پر پتنگ بازی پر مکمل پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔...
3 گھنٹے قبلبسنت کا وقت ختم، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہو گا، عظمیٰ بخاری
لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت...
4 گھنٹے قبللاہور میں رنگارنگ بسنت میلے کا اختتام، تینوں روز شہریوں نے خوب پیچ لڑائے
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں رنگارنگ بسنت میلہ اختتام کو پہنچ گیا، تینوں روز شہریوں نے خوب پیچ لڑائے۔...
5 گھنٹے قبلبسنت کا تیسرا روز: دہلی گیٹ میں میوزک کنسرٹ، غیر ملکی مہمان بھی لطف اندوز ہوئے
لاہور:(دنیا نیوز) بسنت کے تیسرا روزبھی لاہوریوں پر بسنت کا بخار عروج پر رہا۔...
6 گھنٹے قبلبسنت فیسٹیول:تین روز میں 9لاکھ گاڑیاں کی لاہور آمد
لاہور:(دنیا نیوز) بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور میں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیوں کی انٹری کا ریکارڈ سامنے آ گیا۔...
7 گھنٹے قبلبسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی: مریم نواز
لاہور:(دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی...
8 گھنٹے قبلوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی جوش و خروش پر بسنت کا وقت بڑھا دیا
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد...
9 گھنٹے قبلشوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بسنت کے رنگ میں رنگ گئے
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار...
10 گھنٹے قبللاہور میں بسنت کا آج آخری روز، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں بسنت میلے کا آج آخری روز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آسمان پتنگوں...
11 گھنٹے قبلنواز شریف نے بھی اندرون لاہور دوستوں کیساتھ بسنت منائی، ڈور کی تعریف
لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نوازشریف نے اندرون لاہور پانی والا تالاب میں دوستوں کے...
12 گھنٹے قبللاہور میں بسنت پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا، 16 الائیڈ محکموں کے...
13 گھنٹے قبلمریم نواز کے ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے: عظمی بخاری
لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے ایک ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔...
14 گھنٹے قبللاہور: بسنت منانے کیلئے دیگر شہروں سے آنے والوں کا شدید رش، پروازیں فل
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے جس کے...
15 گھنٹے قبلمریم اورنگزیب کی بسنت پر شہریوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت
لاہور: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔...
16 گھنٹے قبلبسنت پنجاب کا ورثہ، اپنی ثقافت پر ناز، ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں: مریم نواز
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت...
17 گھنٹے قبلبوکاٹا کی گونج، قومی کرکٹر بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔...
18 گھنٹے قبل25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئیں: مریم نواز
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور...
19 گھنٹے قبللاہور میں بسنت: آئی جی پنجاب کا پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوتے ہی آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو الرٹ...
20 گھنٹے قبللاہور میں 25 سال بعد بسنت، ہر طرف بھنگڑے، بوکاٹا کی صدائیں
لاہور: (دنیا نیوز) لاہوریوں نے جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے بارہ بجائے پتنگیں اُڑانا شروع کر دیں اور پابندی کے 25...
21 گھنٹے قبلبسنت کا تہوار برقرار رکھنے کیلئے شہری ایس او پیز پر عمل کریں:عظمیٰ بخاری
لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لوگ بسنت کے تہوار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ایس...
22 گھنٹے قبلبسنت فیسٹیول 2026 کیلئے فری ٹرانسپورٹ پلان سامنے آگیا
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت فیسٹیول 2026 کیلئے فری ٹرانسپورٹ پلان منظر عام پر آگیا۔...
23 گھنٹے قبلبسنت کے انتظامات: ضابطہ سازی، مانیٹرنگ اور نفاذ میں واضح خلا بے نقاب
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت کے موقع پر بغیر کیو آر کوڈ کے پتنگیں، ڈور کے پنے اور غیر قانونی چرخیاں لاہور پہنچ گئیں،...
24 گھنٹے قبللاہور میں بسنت: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3 روز کیلئے نوٹم جاری کردیا
لاہور: (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے حوالے سے نوٹم جاری...
25 گھنٹے قبلبسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی: مریم نواز
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر...
26 گھنٹے قبلراولپنڈی میں دھاتی ڈور سے 2 بچے زخمی، مقدمہ درج
راولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں 5 سالہ بچے کی گردن پر ڈور پھر گئی جس سے اس کا بھائی بھی...
27 گھنٹے قبلبسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے اہم فیصلہ
لاہور: (محمد اشفاق) بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا اہم...
28 گھنٹے قبلنواز شریف کے حکم پر 25 سال بعد بسنت بحال ہوئی: مریم اورنگزیب
لاہور:(دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے حکم پر 25 سال بعد بسنت بحال ہوئی۔...
29 گھنٹے قبلبسنت فیسٹیول: فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے بھی ڈاکٹرز لاہور طلب
لاہور:(دنیا نیوز) بسنت فیسٹیول پر فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے بھی ڈاکٹرز لاہور بلا لئے گئے۔...
30 گھنٹے قبللاہور ہائیکورٹ کا محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے بڑا حکم
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے...
31 گھنٹے قبللاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، خریداروں کا رش، پتنگ اور ڈور کم پڑ گئی
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، خریداروں کا رش بڑھ گیا، پتنگ اور ڈور کم پڑ گئی۔...
32 گھنٹے قبلپنجاب بھر میں 6 اور 7 فروری کو عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں 6 اور 7 فروری 2026 کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔...
33 گھنٹے قبل’’گُڈی لہور دی اُڈی‘‘وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکا بسنت پر جشن کا اعلان
لاہور:(دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو جشن کا اعلان کر دیا۔ ...
34 گھنٹے قبلمریم اورنگزیب کا موچی دروازہ کا دورہ، پتنگوں اور ڈوروں کا معائنہ
لاہور: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے موچی دروازہ کا دورہ، پتنگوں اور ڈوروں کا معائنہ کیا۔...
35 گھنٹے قبلبسنت پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایمرجنسی پلان جاری
لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بسنت کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے...
36 گھنٹے قبلبسنت محض ایک فیسٹیول نہیں اجتماعی جذبے کا نام ہے: مریم نواز
لاہور:(دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت محض ایک فیسٹیول نہیں اجتماعی جذبے کا نام ہے۔...
37 گھنٹے قبللاہور میں 6، 7، 8 فروری کو بسنت کی تیاریوں کے حوالے سے اہم پیشرفت
لاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں 6، 7، 8 فروری کو بسنت کی تیاریوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے...
38 گھنٹے قبللاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون بڑھ گیا، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا۔...
39 گھنٹے قبلبسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان کو شورٹی بانڈز لینے کا حکم
لاہور: (دنیا نیوز) سی سی پی او لاہور نے بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے شورٹی...
40 گھنٹے قبللاہور میں بسنت کی تیاریاں، پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز، پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔...
41 گھنٹے قبللاہور میں اتوار سے پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع
لاہور: (دنیا نیوز) ضلع لاہور میں کل (اتوار) سے پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع ہو جائے گی۔...
42 گھنٹے قبلسانحہ بھاٹی گیٹ: کیس کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آگئی
لاہور: (دنیا نیوز) سانحہ بھاٹی گیٹ میں خاتون اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا معاملہ، کیس کے حوالے...
43 گھنٹے قبلبسنت محفوظ بنانے کیلئے لوڈر، چنگچی رکشوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا حکم
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت کو محفوظ بنانے کےلئے موٹر سائیکلوں کے ساتھ لوڈر اور چنگ چی رکشوں پر بھی سیفٹی راڈز...
44 گھنٹے قبللاہور میں دوسرے اضلاع سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی اجازت مل گئی
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں دوسرے اضلاع سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی اجازت مل گئی۔...
45 گھنٹے قبلبسنت کے موقع پر پتنگ بازی کا سامان مہنگا ملنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ کا اہم فیصلہ
لاہور: (دنیا نیوز) حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک...
46 گھنٹے قبلاندرون لاہور میں 10 سرکاری سکولوں کی چھتیں بسنت کیلئے مختص
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت کی تیاریاں، اندرون لاہور میں 10 سرکاری سکولوں کی چھتیں بسنت کیلئے مختص کر دی گئیں۔...
47 گھنٹے قبللاہور ہائیکورٹ نے بسنت کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت کے خلاف درخواست میں بسنت کومحفوظ بنانے کے لئے اقدامات کی...
48 گھنٹے قبللاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا پلان فائنل
لاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب کا لاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا پلان فائنل کر لیا گیا ۔...
49 گھنٹے قبلبسنت سے قبل خطرناک، خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل، رپورٹ عدالت میں جمع
لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بسنت سے قبل والڈ سٹی لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے...
50 گھنٹے قبلبسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، اہم پابندیاں عائد
لاہور: (دنیا نیوز) بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔...
51 گھنٹے قبللاہور ہائیکورٹ: بسنت کیخلاف متعلقہ محکموں کے افسران 28 جنوری کو طلب
لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ڈپٹی کمشنر...
52 گھنٹے قبلبسنت منانے کیلئے سکولوں میں کوآرڈینیشن کمیٹی قائم
لاہور:(دنیا نیوز) بسنت منانے کیلئے سکولوں میں کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی گئی۔...
53 گھنٹے قبلمریم نواز نے تین روزہ بسنت فیسٹیول کی منظوری دے دی
لاہور:(دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تین روزہ بسنت...
54 گھنٹے قبلمحفوظ بسنت کیلئے شہریوں میں آگاہی مہم کا آغاز
لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت میں محفوظ بسنت کے لیے شہریوں میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔...
55 گھنٹے قبل